نتھی ب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسے کاغذات کی فائل جو بنائے مقدمہ تو نہیں ہوتے البتہ ان کا تعلق مقدمے سے ہوتا ہے مثلاً مختلف اہلکاروں کی رپورٹیں وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسے کاغذات کی فائل جو بنائے مقدمہ تو نہیں ہوتے البتہ ان کا تعلق مقدمے سے ہوتا ہے مثلاً مختلف اہلکاروں کی رپورٹیں وغیرہ۔